: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،26اپریل(ایجنسی) حکومت نے آج کہا کہ نیتا جی سبھاش چندر بوس سے منسلک پانچ اہم فائل جاپان حکومت کے پاس ہیں جن میں سے دو فائلوں کو وہ اس سال کے آخر تک عام کرے گا۔ امور داخلہ کے
مرکزی وزیر مملکت کرن رجيجو نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتايا کہ جاپان میں ہندوستانی مشن اس سلسلے میں وہاں کی حکومت کے رابطے میں ہے اور جاپان کی حکومت ان دو فائلوں کوسال کے آخر تک عام کرنے پر تیار ہو گئی ہے۔